اسلام آباد:(لیڈرنیوز)سینیٹرشیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان معیشت بہت خراب حالت میں چھوڑکرگئے ہیں،موجودہ حکومت کوکم وقت میں سنجیدہ معاملات سے نمٹناہے،عمران خان اپنے حامیوں کواکسارہے ہیں،پاکستان کواس وقت استحکام کی ضرورت ہے،ہم انتخابات کیلئے تیارہیں،انتخابات سے پہلے اصلاحات اورسابق حکومت کی غلطیاں درست کرناضروری ہے۔
عمران خان معیشت بہت خراب حالت میں چھوڑ کرگئے



















