لاہور:(لیڈر نیوز)لاہور ہائیکورٹ میں نومنتخب وزیراعلیٰ حمزہ شہباز سے حلف نہلینے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمدامیر بھٹی کل درخواست کی سماعت کریں گے۔ حمزہ شہباز سے وزارت اعلیٰ کا حلف نہ لینے کے خلاف اعظم نذیر تارڑ کے ذریعے لاہور ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائر کی۔ حمزہ شہباز کی درخواست پر گورنر پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری اور چیف سیکرٹری پنجاب کو فریق بنایا گیا۔ رجسٹرار آفس نے گورنر پنجاب کو براہ راست فریق بنانے پر اعتراض کیا جس پر حمزہ شہباز نے گورنر پنجاب کے بجائے گورنر کے پرنسپل سیکرٹری کو فریق بناتے ہوئے دوبارہ درخواست دائر کر دی۔ رجسٹرار آفس نے درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد امیربھٹی کل درخواست کی سماعت کریں گے۔
20 افسران کا امریکی تربیتی دورہ مکمل، پروبیشن، پیرول ، پریزن نظام میں اصلاحات کیلئے اہم پیشرفت
وزیر اعلیٰ سے ملاقات کو سیاسی رنگ دینا افسوسناک ہے: پیر اشرف رسول
پنجاب میں گندم کے بیج کی قلت، بلیک مارکیٹنگ ، بدانتظامی کے الزامات
پنجاب، 6 مختلف اضلاع میں سٹیٹ آف دی آرٹ کینسر سنٹرز بنانے کا فیصلہ
SIFC معاونت، پاکستان، جنوبی افریقہ معاشی و تجارتی تعاون کے نئے امکانات
سائنسدانوں نے رات کی بینائی متاثر کرنیوالی نئی جینیاتی بیماری دریافت کر لی
ایشیا کپ رائزنگ سٹار، سوریاونشی نے جان بوجھ کر امپائر کو ٹکر مار دی، ویڈیو وائرل
ایسے مناظر کو اہمیت دیتی ہوں جو اداکاری کے اعتبار سے چیلنج ہوں: کریتی سنن
جو پنجاب مجھے ملا تھا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا: وزیراعلیٰ مریم نواز
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے بالکل تیار ہیں: وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری

















