سپریم کورٹ نے ماڈل ٹریزاکوبیرون ملک جانے سے روک دیا

اسلام آباد:(لیڈر نیوز) جمہوریہ چیک کی ماڈل کیخلاف منشیات کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی‘جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت کی ،سپریم کورٹ نے ماڈل ٹریزاکوبیرون ملک جانے سے روک دیا‘کسٹمزحکام کی اپیل پرغیرملکی ماڈل کونوٹس جاری‘عدالت نے سماعت20 اپریل تک ملتوی کردی۔