دھمکی آمیزخط‘عمران خان کیخلاف کارروائی کیلئے انٹرا کورٹ اپیل خارج

اسلام آباد:(لیڈر نیوز)مبینہ دھمکی آمیزخط ،عمران خان اوردیگرکیخلاف کارروائی کیلئے انٹراکورٹ اپیل خارج ‘اسلام آبادہائیکورٹ کے 2 رکنی بنچ نے انٹراکورٹ اپیل مستردکی‘ درخواست گزارپرایک لاکھ روپے جرمانہ بھی برقرار‘جسٹس عامرفاروق،جسٹس اعجازخان پرمشتمل ڈویژن بنچ نے محفوظ فیصلہ سنایا ‘عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قراردے کرخارج کردی۔