سردارتنویرالیاس بلامقابلہ وزیراعظم آزادکشمیر منتخب

مظفرآباد:(لیڈرنیوز)سردارتنویرالیاس بلامقابلہ وزیراعظم آزادکشمیر منتخب،قانون سازاسمبلی کے اجلاس کی صدارت اسپیکرانوارالحق نے کی،اپوزیشن کارولزآف بزنس معطل کرنے پراحتجاج ،وزیراعظم کے انتخاب کا بائیکاٹ کرتے ہوئے واک آﺅٹ کردیا۔