مظفرآباد:(لیڈرنیوز)آزادکشمیرقانون سازاسمبلی کااجلاس‘اسمبلی نے نئے قائدایوان کے انتخاب کی تحریک منظورکرلی‘اپوزیشن نے تحریک پراعتراض اٹھادیا ‘اجلاس منسوخ کرکے قائدایوان کے انتخاب کیلئے نیااجلاس بلایاجائے۔
آزادکشمیرقانون سازاسمبلی‘نئے قائدایوان کے انتخاب کی تحریک منظور



















