اسلام آباد:(لیڈرنیوز)مبینہ امریکی خط کی تحقیقات،عمران خان کانام ای سی ایل میں ڈالنے کی انٹرا کورٹ اپیل دائرکردی گئی‘اسلام آبادہائی کورٹ نے تحقیقات کیلئے دائرانٹراکورٹ اپیل قابل سماعت ہونے پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔درخواستگزارکی اپیل سنگل بنچ نے مستردکی تھیایک رکنی بنچ نے ایک لاکھ روپے ہرجانہ بھی عائدکیاتھا‘درخواستگزارنے اپنے موقف میں کہا کہ سنگل بنچ میں میراکیس ٹھیک سے پڑھانہیں گیا،میں نے سفارتکارپرکسی طرح کے الزامات نہیں لگائے،عدالت نے استفسارکیا کہ آپ سارے معاملے میں کیا چاہتے ہیں؟یہ ایک سیاسی معاملہ ہے اس کوعدالتی کیوں بنارہے ہیں؟۔
عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی انٹراکورٹ اپیل سے متعلق فیصلہ محفوظ

















