نیاوزیراعظم کون؟شہبازشریف اور شاہ محمودقریشی مدمقابل

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)ملک کے 23ویں وزیراعظم کے انتخاب کے لیے قومی اسمبلی کا اہم اجلاس کچھ دیر میں ہو گا۔ وزارت عظمیٰ کے لیے مسلم لیگ ن کے شہباز شریف اور پی ٹی آئی کے شاہ محمود قریشی مدمقابل ہیں۔ وزیراعظم بننے کے لیے 172 ووٹ درکار ہیں۔نئے منتخب وزیراعظم کی تقریب حلف برداری آج رات 8 بجے ہوگی‘صدرعارف علوی منتخب وزیراعظم سے حلف لیں گے