اسلام آباد:(لیڈر نیوز)ترجمان مسلم لیگ (ن)مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عدم اعتمادکامقصدکرپٹ،ناہل ٹولے کوہٹاناتھاجس میں کامیاب ہوئے،موجودہ حالات ٹھیک کرناکسی ایک فردیاپارٹی کے بس میں نہیں،وقت کم ہے،چیلنج زیادہ ہیں،ایسے موقع پرحکومت چلانا آسان نہیں ہوگا،حکومت کازیادہ فوکس انتخابی اصلاحات پرہوگا۔
وقت کم،چیلنج زیادہ‘حکومت چلانا آسان نہیں ہوگا‘ مریم اورنگزیب


















