اسلام آباد:(لیڈرنیوز)سوشل میڈیا پر جاری بیان میں مزاری نے لکھا کہ گزشتہ رات جوڈیشل مارشل لاءنافذ کیا گیا، عدالتی فیصلے میں پارلیمانی بالادستی کو ختم کیا گیا اور یہ بھی بتایا گیا کہ قومی اسمبلی کا اجلاس کب اور کس وقت بلایا جائے۔وفاقی وزیر نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کی جانب سے حکومت کی تبدیلی کے معاملے کو جس نے ڈپٹی سپیکر کو رول اوور پر مجبور کیا تھا کو یکسر نظر انداز کر دیا گیا لیکن بات ختم نہیں ہوئی۔
شیریں مزاری نے سپریم کورٹ کے فیصلے کوعدالتی مارشل لاقراردیدیا

















