اسلام آباد:(لیڈرنیوز)رہنماءپیپلزپارٹی شیری رحمان نے کہا ہے کہ امیدہے عدالت جمہوریت اورپارلیمان کوبکھرنے سے بچائے گی،عمران خان اور حواری ہم پرالیکشن سے بھاگنے کے الزامات لگارہے ہیں،ہم کسی مقابلے سے نہیں ڈرتے،آئین کے ماوراسپیکرکی رولنگ نہیں ہوسکتی‘الیکشن کمیشن کاواضح بیان آگیاکہ کم ازکم 3ماہ میں انتخابات نہیں ہوسکتے،جب ادارہ کہہ رہاہے کہ انتخابات نہیں ہوسکتے توالزامات کیسے لگارہے ہیں؟بھاگ تویہ پارلیمان سے رہے ہیں،لوگوں میں بڑھتاہوااضطراب دکھائی دے رہاہے۔
آئین کے ماوراسپیکرکی رولنگ نہیں ہوسکتی‘ شیری رحمان


















