قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس‘خفیہ مراسلے کے مندرجات پر بریفنگ

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وزیراعظم کی صدارت میں قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس‘مسلح افواج کے سربراہان ‘وفاقی وزرا،اعلیٰ عسکری حکام بھی شریک ہوئے، اجلاس میں خفیہ مراسلے کے مندرجات پربریفنگ دی جارہی ہے۔