اسلام آباد:(لیڈنیوز)ایم کیوایم نے تحریک عدم اعتمادپر اپوزیشن کا ساتھ دینے کی یقین دہانی کرادی،تحریک عدم اعتمادوالے دن ایم کیو ایم اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اعلان کرے گی،ذرائع کے مطابق متحدہ وفدکی زرداری ہاﺅس میں پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت کے ساتھ ملاقات ہوئی،ذرائع کے مطابق ایم کیوایم اور اپوزیشن میں معاملات طے پاگئے۔
عدم اعتماد‘متحدہ نے اپوزیشن کاساتھ دینے کی یقین دہانی کرادی


















