سندھ ہاﺅس پر دھاوابولنے والے گرفتارپی ٹی آئی کارکن رہا

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)سندھ ہاو¿س پر حملہ کرنے والے گرفتار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے تیرہ کارکنوں کو رہا کر دیا گیا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی کے 12 باغی ارکان کے سامنے آنے پر پی ٹی آئی کارکنوں نے سندھ ہاو¿س کا دروازہ توڑ دیا تھا۔