اسلام آباد:(لیڈرنیوز)آسٹریلیاکیخلاف شاندار کارکردگی پروزیراعظم نے قومی ٹیم کومبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ بابراعظم نے ورلڈکلاس اننگزکھیلی، بابراعظم کی کپتانی شانداررہی،عبداللہ شفیق اورمحمدرضوان نے شاندارکھیل پیش کیا، بدقسمتی سے میچ نہیں دیکھ سکا،میچ فکسنگ کیخلاف ایک اورمحاذپرلڑرہاہوں،میرے کھلاڑیوں کوبھاری رقم کالالچ دیاجارہاہے۔
میچ فکسنگ کیخلاف محاذپرلڑرہاہوں،وزیراعظم عمران خان


















