پرویز خٹک وزیراعلیٰ سے متعلق بیان کی وضاحت کریں‘ مونس الٰہی

لاہور:(لیڈر نیوز)پی ٹی آئی کی جانب سے پنجاب کی وزارت اعلیٰ دینے سے انکار کی خبروں پر مسلم لیگ (ق) نے ردعمل دے دیا۔حکومت اور مسلم لیگ (ق) کے درمیان اتحاد کے حوالے سے وفاقی وزیر مونس الٰہی نے کہا ہے کہ پرویز خٹک سے ہر دوسرے دن بات ہوتی ہے، پرویز خٹک خود وزیراعلیٰ سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کریں۔