اسلام آباد:(لیڈرنیوز)گورنرسندھ اورفوادچودھری کی علیم خان سے ملاقات،ذرائع کے مطابق گورنرسندھ نے علیم خان کووزیراعظم کاخصوصی پیغام پہنچایا،سابق سینئر صوبائی وزیر علیم خان نے جہانگیرترین کیساتھ مشاورت تک کاوقت مانگ لیا۔
گورنرسندھ‘فوادچوہدری کی علیم خان سے ملاقات‘ وزیراعظم کا پیغام پہنچایا

















