علیم خان کی آج وزیراعظم سے ملاقات کا امکان‘ سابق وزیر آج لندن روانہ ہونگے

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)سابق سینئرصوبائی وزیرعلیم خان آج لندن روانہ ہوں گے‘علیم خان لندن میں کل جہانگیرترین سے ملاقات کریں گے‘ملاقات میں اہم سیاسی امورپرتبادلہ خیال ہوگا ،دریں اثناءعبدالعلیم خان اسلام آباد میں موجود ہیں وزیراعظم سے ملاقات کا بھی امکان ہے۔