میانوالی:(لیڈرنیوز)میانوالی میں سنگدل باپ نے بیٹے کی خواہش پر اپنی 7 دن کی بیٹی کو گولی مار کر قتل کردیا۔پولیس کے مطابق واقعہ محلہ نور پورہ میں پیش آیا جہاں 7 دن کی بچی کو اس کے باپ نے قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم مفرور ہے اور کہا جاتا ہے کہ وہ ایک بیٹے کا خواہشمندتھا۔
میانوالی‘سنگدل باپ نے 7دن کی بیٹی کو گولی مارکر قتل کردیا


















