اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وزیراعظم کی صدارت میں پی ٹی آئی کورکمیٹی کااجلاس‘وزیراعظم نے گورنر سندھ کوجہانگیر ترین سے رابطے کاٹاسک دےدیا‘عمران اسماعیل کوعلیم خان سے رابطے کابھی ٹاسک دیدیاگیا،اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چوروں کاایجنڈا ناکام بنا دیں گے،عدم اعتمادوالے شوق پوراکرلیں، ہماری تیاری مکمل ہے،جمہوری حکومت کو کوئی خطرہ نہیں،یہ لوٹی ہوئی دولت کے ذریعے انقلاب نہیں لاسکتے۔
گورنرسندھ کو جہانگیرترین‘علیم خان سے رابطے کا ٹاسک



















