بق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم نے فرد جرم چیلنج کر دی

اسلام آباد:(لیڈر نیوز)سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم نے فرد جرم چیلنج کر دی۔ رانا شمیم کی جانب سے ملزمان کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کی گئی۔رانا شمیم کی جانب سے دائر انٹرا کورٹ اپیل میں کہا گیا کہ حلف نامہ چھاپنے والے کے علاوہ مجھ پر فرد جرم عائد کرنا غیر قانونی ہے۔ کہ میں نے کسی کو حلف نامہ چھاپنے کے لیے دیا۔