اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسدعمرنے کہا ہے کہ سندھ کے عوام تبدیلی کے خواہاں ہیں، سندھ کاصحت کانظام مفلوج ہے،سندھ کے عوام چاہتے ہیں صوبے کے حالات بہترہوں۔
سندھ کے عوام تبدیلی کے خواہاں ہیں، وفاقی وزیر اسد عمر