پی آئی اے کایوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے فضائی آپریشن ترتیب

لاہور:(لیڈرنیوز)پی آئی اے کایوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے فضائی آپریشن ترتیب‘کل2 پروازیں پاکستان سے پولینڈروانہ کی جائیں گی‘یوکرین پولینڈسرحدکے قریب شہروں میں ایئرپورٹ پرانتظامات ناکافی ہیں‘پروازیں ممکنہ طورپرپولینڈکے دارالحکومت وارساپہنچیں گی‘پروازوں کی حتمی روانگی شہریوں کے پولینڈپہنچنے کے بعدہوگی‘پاکستانی سفارتخانہ ایسے تمام افرادسے رابطہ کرکے معلومات فراہم کررہاہے ۔