ماسکو:(لیڈرنیوز)روسی صدر سے وزیراعظم عمران خان کی ملاقات‘پاکستان اور روس کے درمیان باہمی تعلقات پرتبادلہ خیال‘دونوں رہنماو¿ں کاعلاقائی اوربین الاقوامی مسائل پرتبادلہ خیال کیا‘پاک روس توانائی،اقتصادی وتجارتی شعبوں میں تعاون کے فروغ پربات چیت کی گئی جبکہ افغان صورتحال اوراسلاموفوبیا پربھی تبادلہ خیال کیاگیا۔
روسی صدر سے وزیراعظم عمران خان کی ملاقات

















