آسٹریلوی وزیراعظم کاروس پرنئی پابندیوں کااعلان

سڈنی:(لیڈرنیوز)آسٹریلوی وزیراعظم کاروس پرنئی پابندیوں کااعلان‘آسٹریلوی وزیراعظم نے کہا کہ روس کایوکرین پرحملہ غیرقانونی ہے،روس نے جنگ کاراستہ اختیارکرکے غلطی کی،روس کے حملے کی شدیدمذمت کرتے ہیں۔