روس کایوکرین پرحملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ‘نیٹو سیکرٹری جنرل

برسلز:(لیڈرنیوز)نیٹوسیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ روس کایوکرین پرحملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے،برسلز:یوکرین معاملے پرنیٹوکااجلاس بلایاجارہاہے،روس نے سفارتکاری ترک کرکے جنگ کاراستہ اپنایا،یورپین یونین کے27ممالک کاخصوصی اجلاس آج ہوگا،یورپین یونین نے کہا ہے کہ روس اپنی جارحانہ حکمت عملی بندکرے،روس یوکرین میں مقبوضہ علاقوں سے فوری انخلاکرے،روس کیخلاف کمیشن کی تجویزکردہ پابندیوں کاجائزہ لے رہے ہیں، فرانسیسی صدرکی روس کے یوکرین پرحملے کی مذمت‘فرانسیسی صدرنے کہا کہ فرانس اپنے اتحادیوں کےساتھ کھڑارہےگا،روس فوری طورپرفوجی آپریشن روکے،یوکرین کی سفارتی اورمالی مددجاری رکھیں گے، روس کے یوکرین پرحملے پرچین نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ روس اوریوکرین کی صورتحال کابغورجائزہ لے رہے ہیں۔