اسلام آباد:(لیڈرنیوز)چیئرمین نیب کی زیرصدارت ایگزیکٹوبورڈکااجلاس ‘ نیب ایگزیکٹو بورڈ نے20 انکوائریزکی منظوری دے دی،اعلامیہ کے مطابق محمد اشفاق سابق ڈائریکٹرپاکستان ریلویزکیخلاف انکوائری کی منظوری ،قیصرریاض چیمہ،محمداظہرکےخلاف انکوائری کی منظوری،ملک دین،نوازخان،احمدسعید،شاہنوازیاسین ودیگرکیخلاف انکوائری کی منظوری ،رکن بلوچستان اسمبلی غورام بگٹی کےخلاف بھی انکوائری کی منظوری،چیئرمین نیب نے کہا کہ نیب کا ایمان کرپشن فری پاکستان ہے،نیب ” احتساب سب کیلئے“ کی پالیسی پر سختی سے عمل پیراہے،میگا کرپشن کیسزکومنطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے،نیب کی موثرپیروی،احتساب عدالتوں نے 1405ملزمان کوسزاسنائی۔
نیب ایگزیکٹو بورڈ نے20 انکوائریزکی منظوری دیدی



















