لاہور:(لیڈرنیوز)وزیرمملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مقصود چپڑاسی کے اکاو¿نٹ میں 4 ارب روپے آئے،اشتہاری سلمان شہبازلندن میں بیٹھے ہوئے ہیں،شہبازشریف جرات ،حوصلہ کریں،شہبازشریف عدالتوں سے تاریخیں مانگ رہے ہیں، کہتے ہیں چالان کی کاپی نہیں پڑھی جارہی ہے۔
شہبازشریف عدالتوں سے تاریخیں مانگ رہے ہیں‘ فرخ حبیب



















