ارکان قومی اسمبلی عدم اعتمادکیلئے تیاربیٹھے ہیں‘مریم نواز

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)نائب صدرن لیگ مریم نواز نے کہا ہے کہ ارکان قومی اسمبلی عدم اعتمادکیلئے تیاربیٹھے ہیں،چنددنوں کیلئے جھوٹ چل جاتاہے ہمیشہ نہیں چلتا،عمران خان کی پارٹی آج کے بعدکہیں نظرنہیں آئےگی،یہ جب عوام میں جائیں توہیلمٹ لےکرجائیں،عمران خان کے ساتھی اقتدارکے ساتھی ہیں،عوام کے ہاتھ آپ کے گریبان تک پہنچ چکے،اپنی خیرمنائیں،عوام کی آوازپرلبیک نہ کہاتوسیاسی جماعتوں پرتنقیدہوگی،ان کی کشتی میں بیٹھے افرادجمپ کرنے کوتیارہیں،مسلم لیگ ن آگ کے دریاسے گزرکرآئی اورمتحدہے،عمران خان کی تقاریرایک بوکھلائے آدمی کی تقریریں ہیں۔