اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کسی کو بنیادی حقوق دینے سے انکار اور حجاب پہننے پر ڈرانا ظلم ہے۔وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان لڑکیوں کو تعلیم سے محروم رکھنا انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے، دنیا کو سمجھنا چاہیے کہ یہ مسلمانوں کے خلاف بھارتی ریاستی منصوبہ ہے۔
بنیادی حقوق دینے سے انکار‘حجاب پہننے پر ڈرانا ظلم ہے


















