شمالی وزیرستانسکیورٹی فورسزکا آپریشن،ایک دہشتگرد ماراگیا

روالپنڈی:(لیڈرنیوز)شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسزکا آپریشن، آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن خفیہ معلومات کی بنیاد پر دوسالی میں کیا گیا،آپریشن کے دوران دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا،فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا‘دہشت گرد سے اسلحہ وگولہ بارودبرآمد کرلیاگیا‘ دہشت گردفورسزپرحملوں،ٹارگٹ کلنگ،اغواکی وارداتوں میں ملوث تھا ۔