راولپنڈی:(لیڈرنیوز)شیخ رشید نے کہا ہے کہ لانگ مارچ یا دھرنوں سے کچھ نہیں ہوگا۔ عدم اعتماد کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ بندے لانا ہوں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ انہوں نے کہا تھا کہ فنانس بل سینیٹ سے منظور کرایا جائے گا۔ 23 بار آئی ایم ایف سے رجوع کر چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو اور 23 مارچ والے آجائیں، کیا ہوگا؟ بلاول آجائیں، موسم ابر آلود نہیں ہوگا، مطلع صاف ہوگا، مولانا فضل الرحمان بھی آنے کے خواہشمند ہیں، تو آجائیں۔شیخ رشید نے کہا کہ پوری دنیا افغانستان کی مدد کرے، چین ہمارا ہر موسم کا دوست ہے۔
آبنائے ہرمز کشیدگی کے باوجود پٹرول قیمتوں میں مسلسل کمی
ADB نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی
طاقت کے مرکز کے قریب ہونے کا مطلب یہ نہیں دوسروں کو روند کر آگے بڑھا جائے:خواجہ آصف
پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مشترکہ کمرشل ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو مخصوص ایجنڈے،نظریات کے فروغ کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے: عطاتارڑ
پنجاب میں جنسی تشدد کی روک تھام، متاثرین کے تحفظ ، انصاف تک رسائی کیلئے جامع فریم ورک کا اجرائ
افسران کے مابین پیشہ ورانہ مہارتوں کا تبادلہ عوام دوست پولیسنگ کی بنیاد ہے :آئی جی پنجاب
ایف بی آر کا 17 سالہ مربوط ٹیکس نظام ختم، انکم اور سیلز ٹیکس کے شعبے الگ کرنے کا فیصلہ
تمام پراجیکٹس کو مقررہ وقت اور اعلیٰ معیار کے مطابق مکمل کیا جائے: کمشنر ساہیوال
خیبر پختونخوا میں ہیومن ریسورس مینجمنٹ کا نام تبدیل، اسٹیبلشمنٹ مقرر


















