کراچی:(لیڈرنیوز)سربراہ پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ 30جنوری کوفوارہ چوک پراحتجاج کریں گے،18ویں ترمیم کےبعدزیادہ اختیارات صوبوں کومل گئے، عوام کےحقوق کیلئےجدوجہد کررہے ہیں،ہمیں کراچی انتظامی اورمعاشی لحاظ سےبااختیار چاہیے۔
ہمیں کراچی انتظامی اورمعاشی لحاظ سےبااختیار چاہیے‘ مصطفیٰ کمال



















