وزیراعظم کے وژن سے تباہ حال معیشت پاو¿ں پر کھڑی ہوئی

پشاور:(لیڈرنیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہبازگِل نے کہا ہے کہ گلوبل نارمیلسی انڈیکس میں پاکستان دوسرے نمبرپرہے،عالمی ادارے پاکستان کی کوروناہینڈلنگ کوزبردست قراردے چکے،کوروناکے دوران پوری دنیاصرف وباسے لڑی،پاکستان کوروناکیساتھ تاریخی خسارے،کرپشن سے نبردآزمارہا،وزیراعظم کے وژن سے تباہ حال معیشت پاو¿ں پرکھڑی ہوئی۔


#Shahbaz Gill #Prime Minister's vision has brought the devastated economy back on its feet