تمام پلانٹس کوگیس کی فراہمی بلاتعطل جاری ہے‘حماد اظہر

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وفاقی وزیر برائے توانائی حمادااظہرنے کہاہے کہ پاکستان کی تاریخ میں یوریاکی ریکارڈپیداوار2021 میں ہوئی،تمام پلانٹس کوگیس کی فراہمی بلاتعطل جاری ہے،یوریاکی پیداوارمیں تاریخی اضافہ ہوا،فروری میں لاکھوں ٹن یوریاپیداہوگی،گیس سبسڈی کی وجہ سے کسانوں کوسستی یوریامل رہی ہے۔