بلدیاتی بل‘سپیکر پرویزالٰہی نے23 رکنی کمیٹی قائم کردی

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)بلدیاتی بل کی پنجاب اسمبلی سے منظوری کامعاملہ‘سپیکرپنجاب اسمبلی پرویزالٰہی نے23 رکنی کمیٹی قائم کردی‘پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے کمیٹی کے قیام کانوٹیفکیشن جاری کردیا‘کمیٹی میں پی ٹی آئی،ق لیگ،مسلم لیگ ن،پیپلزپارٹی کے ارکان شامل ہیں۔