اسلام آباد:(لیڈر نیوز)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فوادچودھری نے کہا ہے کہ قائداعظم کاپاکستان واپس لینااصل چیلنج ہے،قائداعظم جیساپاکستان چاہتے تھے وہ انہوں نے اپنی تقاریرمیں واضح کردیا،وزیراعظم جس پاکستان کی بات کرتے ہیں وہ قائداعظم کاپاکستان ہے،قائداعظم اورعلامہ اقبال جدت پسندسوچ کی حامل شخصیات تھیں۔
قائداعظم کاپاکستان واپس لینااصل چیلنج ہے‘فواد چوہدری



















