اسلام آباد:(لیڈر نیوز)خیبرپختونخوابلدیاتی انتخابات کادوسرامرحلہ تاخیرسے ہونے کاامکان‘الیکشن کمیشن میں بلدیاتی انتخابات مارچ یااپریل میں کرانے پرمشاورت‘الیکشن کمیشن کے مطابق جنوری،فروری میں خیبرپختونخواکے بیشتراضلاع میں برفباری کاامکان ہے،الیکشن کمیشن نے دوسرے مرحلے کاشیڈول تاحکم ثانی جاری کرنے سے روک دیا،الیکشن کمیشن حکام کی شیڈول تاخیرسے جاری کرنے کی تجویز،متعددجماعتوں نے دوسرے مرحلے کاانتخاب تاخیرسے کرانے کی درخواست دی تھی‘الیکشن کمیشن نے دوسرے مرحلے کاانعقاد 16جنوری کوکرانے کااعلان کیا تھا ۔
خیبرپختونخوابلدیاتی انتخابات کادوسرامرحلہ تاخیرسے ہونے کاامکان



















