راولپنڈی:(لیڈرنیوز)پاکستان کابابرکروزمیزائل ون بی کاکامیاب تجربہ ،آئی ایس پی آر کے مطابق بابرکروزمیزائل ون بی کاتجربہ رینج میں اضافے کیلئے تھا،ڈی جی اسٹریٹجک پلانزڈویژن ندیم ذکی منج نے بھی تجربے کامشاہدہ کیا،صدر،وزیراعظم اورعسکری قیادت نے کامیاب تجربے پرمبارکباد دی،ڈی جی ایس پی ڈی نے کامیاب تجربے پرسائنسدانوں کومبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ تجربے سے پاکستان کی دفاعی صلاحیت میں بہتری آئے گی۔
#Successful test of Pakistan babur Cruise Missile One B

















