لاہور:(لیڈر نیوز) پاک فضائیہ ملک کی فضائی حدود کو ناقابل تسخیر بنانے کے لیے پرعزم ہے، اگلے سال ’جے 10 سی‘ طیارے پاک فضائیہ کے بیڑے میں شامل کیے جائیں گے۔بتایا گیا ہے کہ چینی ساختہ "J10C" جدید ترین سنگل انجن والا، ڈیلٹا ونگز لڑاکا جیٹ ہے، جو بیک وقت متعدد اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
#J10C #"J10C" aircraft will be added to the Pakistan Air Force fleet



















