اسلام آباد:(لیڈر نیوز)وفاقی وزیراطلاعات فوادچودھری نے کہا ہے کہ مخالفین کوبھی اعتمادہے کہ وزیراعظم کرپشن میں ملوث نہیں،شعبہ زراعت میں 400ارب کسانوں کواضافی آمدن ہوئی،رواں سال ترقی کی شرح 5فیصدسے زائدرہنے کی توقع ہے،دنیامیں کم مثال ہے کسی ملک نے کوروناکے بعد 5فیصدشرح سے ترقی کی،89فیصدلوگوں نے کوروناکے دوران حکومت پراعتمادکیا،کسانوں کو1700روپے میں یوریاکھادفراہم کی جارہی ہے،ٹریکٹر،گاڑیوں اورزرعی آلات کی فروخت میں اضافہ ہوا،وزیراعظم نے کل سماجی تحفظ کے سب سے بڑے پروگرام کااعلان کیا۔
#Fawad Chaudhry #opposition is confident that the Prime Minister is not involved in corruption


















