سیالکوٹ واقعہ‘ازخود نوٹس کیلئے چیف جسٹس پاکستان کو درخواست

لاہور:(لیڈرنیوز)سیالکوٹ واقعہ پرازخود نوٹس کیلئے چیف جسٹس پاکستان کو درخواست ‘چیف جسٹس پاکستان نے درخواست اپنے سیکرٹری کے حوالے کردی‘چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ اس درخواست پر دیکھتے ہیں کیا ہوسکتا ہے ،درخواست میں استدعاکی گئی کہ ازخود نوٹس لےکرذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی جائے،چیف جسٹس کودرخواست ایک وکیل نے تقریب کے دوران دی ۔


#Sialkot incident: Application to Chief Justice of Pakistan for self notice