سیالکوٹ واقعہ‘انصاف ہوتانظرآئے گا‘حسان خاور

لاہور:(لیڈرنیوز)ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے سیالکوٹ واقعہ کانوٹس لیا،سیالکوٹ واقعہ سے لوگوں میں اضطراب پھیلا،پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کیاجاچکاہے،انصاف نہ صرف ہوگابلکہ ہوتانظربھی آئیگا،وزیراعلیٰ نے ایک سیل بنایاہے جس کی نگرانی خودکررہے ہیں،13مرکزی ملزمان کوگرفتارکیاجاچکاہے۔


#Sialkot incident #Hasaan Khawar #13 main accused have been arrested