اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وفاقی تعلیمی ادارے میونسپل کارپوریشن کے ماتحت کرنے کے اقدام کے خلاف اسلام آباد میں اساتذہ اور ملازمین ڈی چوک سے خاردار تاریں ہٹا کر پارلیمنٹ ہاو¿س کے سامنے پہنچ گئے۔ پولیس ہائی الرٹ ہے۔اسلام آباد میں اساتذہ اور ملازمین نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھیں گے۔ اساتذہ کی ریلی ڈی چوک پہنچی۔ ملازمین نے خاردار تاریں ہٹانے کی کوشش کی۔ پولیس نے بھاری نفری تعینات کرتے ہوئے خبردار کیا کہ اگر انہوں نے تاریں ہٹانے کی کوشش کی تو کارروائی کرنے پر مجبور ہوں گے۔
#Teachers and employees in Islamabad have announced that they will continue protesting



















