لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے پشاورکورکی کمانڈسنبھال لی

پشاور:(لیڈرنیوز)لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے پشاورکورکی کمانڈسنبھال لی،آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود نے کمان سپرد کی ،کمان تبدیلی کی تقریب کورہیڈکوارٹرزپشاورمیں ہوئی۔