اسلام آباد:(لیڈر نیوز)مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ دنیامیں تبدیلیاں آرہی ہیں،پاکستان خصوصاً زدمیں ہے،پاکستان عالمی کشمکش کی آماجگاہ بن چکا،جنہوں نے ہمارےوسائل لوٹے،ان سے قرض لینے پرمجبورہوچکے ہیں،عالمی معیشت پرمغربی ممالک کا قبضہ ہوچکاہے،برصغیرکے حکمرانوں کی کمزوری کے باعث مغرب ہم پرقابض ہوا۔
#Maulana Fazlur Rehman #Pakistan has become the epicenter of global conflict


















