اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وزیرمملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے پاکستان میں پہلی بارپٹرول پرسیلزٹیکس صفرکردیا،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عالمی سطح پر100فیصداضافہ ہوا،حکومت نے عوامی ریلیف کیلئے اربوں کی ٹیکس آمدن کانقصان کیا،ن لیگ پٹرول پرزیادہ ٹیکس وصول کرتی تھی۔
#Pakistan #Imran Khan #For the first time in Pakistan, petrol sales tax has been reduced to zero #Farrukh Habib



















