کب تک ملک کے مستقبل کیساتھ کھیلیں گے؟شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)سابق وزیراعظم مرکزی رہنماءمسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس جی بی راناشمیم نے حلف اٹھاکربیان حلفی دیا،یہ جواب لندن میں ایک اوتھ کمشنرکے سامنے دیاہے،کہاگیانوازشریف،مریم نوازکی جنرل الیکشن سے پہلے ضمانت نہیں ہونی چاہیے،نوازشریف کونااہل قراردے کرسیاست سے الگ کیاگیا،حقیقت3ججزکوپتہ ہے،یہاں الیکشن کے عمل میں مداخلت ہورہی ہے،ہم کب تک ملک کے مستقبل کےساتھ کھیلیں گے؟کیاہم اس کومعمولی بات سمجھ کربھول جائیں؟الیکشن کے عمل میں مداخلت ہوتوکیاہم پوچھنے کاحق نہیں رکھتے؟سابق چیف جسٹس نے اسپتالوں کے چکرلگائے،ڈیم بنانے کی کوشش کی،پاکستان کی مشکلات کی وجہ ایسے معاملات ہیں۔


#Pakistan #Shahid Khaqan Abbasi #Nawaz sharif #Rana Shamim