کورونا ‘11 افراد جاں بحق‘231 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد:(لیڈر نیوز)کورونا وائرس سے 11 افراد جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 28 ہزار 595 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 1.279 ملین تک پہنچ گئی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 231 نئے کیسز رپورٹ ہوئے: پنجاب میں 441,720، سندھ میں 473,081، خیبرپختونخوا میں 179,000 اور بلوچستان میں 33,000 کیسز۔ گلگت بلتستان میں 391,10,400، اسلام آباد میں 1,07,275 اور آزاد کشمیر میں 34,506 کیسز رپورٹ ہوئے۔ملک بھر میں اب تک 213,052,792 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 33,862 نئے ٹیسٹ کیے گئے، اب تک 1,227,688 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں جب کہ 1,119 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔پاکستان میں ایک دن میں کورونا سے 11 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہزار 595 ہوگئی۔ پنجاب میں 12972، سندھ میں 7600، خیبر پختونخوا میں 5790، اسلام آباد میں 948، بلوچستان میں 358، گلگت بلتستان میں 186 اور آزاد کشمیر میں 741 مریض جاں بحق ہوئے۔


#Pakistan #Corona in Pakistan #Corona virus has killed 11 people