پاکستان کے فائنل میں پہنچنے پر وزیراعظم کا دبئی جانے کا امکان

اسلام آباد:(لیڈر نیوز)ٹی 20 ورلڈ کپ،پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان سیمی فائنل میچ‘پاکستان کے فائنل میں کوالیفائی پروزیراعظم عمران خان کادبئی جانے کاامکان‘ ذرائع کے مطابق پاکستان سیمی فائنل جیت گیاتووزیراعظم عمران خان دبئی جائیں گے،وفاقی وزیراطلاعات فوادچودھری بھی وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ ہوں گے۔


#imran khan likely to visit Dubai after reaching Pakistan's final